مودی کو بے رحم، بے شرم اور فضول قرار دے دیا گیا

مودی کو بے رحم، بے شرم اور فضول قرار دے دیا گیا
بھارتی اداکار پرکاش راج جو کہ منفرد کردار ادا کرنے والے اداکاروں میں سے ہیں، انہیں مودی حکومت کے مخالفین میں بھی شمار کیا جاتا ہے، ایک ادبی محفل میں ان سے منی پور کے بارے میں سوال کیا گیا، سوال کے جواب میں انہوں نے مودی سرکار کے کردار کو چند الفاظ میں سمیٹ دیا، انڈین اداکار پرکاش راج نے مودی کو فضول، بے شرم اور بے رحم شخص قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ایسا شخص ہمارا وزیراعظم ہے۔









