مودی سرکار کی ذلت آمیز شکست کا پردہ چاک

0
143
مودی سرکار کی ذلت آمیز شکست کا پردہ چاک

مودی سرکار کی ذلت آمیز شکست کا پردہ چاک

راہول گاندھی نے انڈین وزیر اعظم مودی کی ذلت آمیز ناکامیوں کا پردہ چاک کیا ہے، اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اگر مودی میں دم ہے تو وہ کہیں کہ صدر ٹرمپ جھوٹ بول رہا ہے، بھارتی وزیر خارجہ نے اپنی تقریر میں نیو نارمل کا لفظ استعمال کیا، انہوں نے کہا کہ تمام ملکوں نے دہشت گردی کی مذمت کی۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ وزیر خارجہ نے یہ نہیں بتایا کہ پہلگام حملے میں ایک بھی ملک نے پاکستان کا نام نہیں لیا، دنیا اب ہمیں پاکستان کے برابر سمجھتی ہے، مودی سرکار کے کمزور اور مبہم سیاسی مؤقف کو دنیا نے مسترد کر دیا ہے، مودی سرکار کا جھوٹ اب کھل کر پوری طرح سامنے آ گیا ہے۔

Leave a reply