مودی حکومت چھوڑ کر دوبارہ سے چائے بیچنا شروع کر دیں

0
158
مودی حکومت چھوڑ کر دوبارہ سے چائے بیچنا شروع کر دیں

مودی حکومت چھوڑ کر دوبارہ سے چائے بیچنا شروع کر دیں

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت میں مودی سرکار پر تنقید کے نشتر جاری ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ایک سیاسی رہنما نےمودی پر سخت ترین تنقید کی اور اپنے بیان میں کہا ہے کہ مودی کو چاہیے کہ وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر دوبارہ سے چائے بیچنی شروع کر دے، مودی ہندوستان کا سب سے ناکارہ اور کمزور وزیراعظم ثابت ہوا ہے، مودی نے 2016 میں دعوی دہشتگردی ختم کرنے کا دعویٰ کیا تھا، آج 2025 ہے لیکن دہشتگردی ختم نہ ہو سکی، کشمیر میں آرٹیکل تین سو سترکی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے کہا تھا کہ ہم نے نہرو کی غلطی کو سدھار لیا ہے اور کشمیر میں سب ٹھیک ہو گیا ہے۔

Leave a reply