
ہاٹ لائن نیوز : کراچی اور حیدرآباد میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔
حیدرآباد میں موبائل سروس 25 گھنٹے بعد بحال کردی گئی ہے جبکہ کراچی میں موبائل سروس 26 گھنٹے بعد بحال کردی گئی ہے۔
حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں موبائل فون سروس بند کردی گئی تھی ۔









