منوج باجپائی کوشوبز پارٹیوں میں کیوں نہیں بلایا جاتا؟اہم انکشاف

0
156
منوج باجپائی کوشوبز پارٹیوں میں کیوں نہیں بلایا جاتا؟اہم انکشاف

ہاٹ لائن نیوز : منوج باج پائی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بالی ووڈ پارٹیوں میں شرکت نہ کرنے کا انکشاف کیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹیوں میں ان کی عدم شرکت کو ایک طرح کی ‘بے عزتی’ یا ‘جرم’ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اداکار کے مطابق انہیں بہت مغرور انسان سمجھا جاتا ہے جب کہ انکا موقف ہے کہ تنازعات سے بچنے کے لیے پارٹی میں شرکت نہ کریں اور نہ ہی کسی ایوارڈ شو کی تقریب کا حصہ بنیں۔

اداکار نے کہا کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جاتا اور اب لوگ مجھے مدعو بھی نہیں کرتے کیونکہ انہیں احساس ہے کہ جب میں شرکت نہیں کرنا چاہتا تو مجھے کیوں مدعو کریں ۔

Leave a reply