ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز کی درخواست پر اہم سماعت

0
168
ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز کی درخواست پر اہم سماعت

لاہور ہائیکورٹ

اپوزیشن کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز ایم این اے کی حراست کیخلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے لاہور ہائیکورٹ آفس کا درخواست پر اعتراض ختم کر دیا
افس ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا تھا
عدالتی تعطیلات کے دوران اس طرح کی درخواستوں قابل سماعت نہیں، افس اعتراض

جسٹس طارق سلیم نے حاجی امتیاز کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی
عدالت میں ار پی او گوجرانولہ طبیب حفیظ چیمہ اور ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے عدالت سے غلط بیانی کی
دونوں افسر نے غلط بیانی کی کہ حاجی امتیاز کو قومی اسمبلی پیش کرنے کے لیے سپیکر قومی اسمبلی نے پروڈیکشن ارڈر پیش جاری کیے۔ موقف

ان افسروں نے غلط بیانی کرتے ہوے حاجی امتیاز کو دانستہ عدالت پیش نہ کیا ۔موقف
حاجی امتیاز کی غیر قانونی گرفتاری اور اغوا پر جوڈشل انکوائری کا حکم دیا جائے، استدعا
عدال جیل حکام کو جیل قوانین کے تحت ادویات فراہم کرنے اور وکلا سے ملنے کی اجازت دی جائے، استدعا

Leave a reply