ملک میں قول و فعل کا بڑا فقدان ہے فردوس شمیم نقوی

0
200
ملک میں قول و فعل کا بڑا فقدان ہے فردوس شمیم نقوی

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی کا وکلاء کنونشن سے خطاب

ملک رول آف لاء اور قانون کی سپرمییس لانا آسان نہیں

صرف نعروں سے رول آف لاء لانا ممکن نہیں

ملٹری، جوڈیشری اور ایگزیکٹو کے گٹھ جوڑ نے 1947 سے ملک کو جکڑ رکھا ہے
اس ملک میں قول و فعل کا بڑا فقدان ہے

اس ملک کی تقدیر پارلیمنٹ کے ذریعے بدلی جاسکتی ہے

آئین میں عدلیہ کو اعلیٰ مقام دیا گیا ہے

پنجاب حکومت چیف جسٹس کے نامزد کردہ ججز نہیں لگا رہی

ججز لگانے کا اختیار حکومت کو نہیں ہونا چاہیے

Leave a reply