ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

0
230
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار ،900 روپے کی کمی آگئی ہے۔کمی کےبعد فی تولہ سونا 2 لاکھ اڑتالیس ہزار 5سو روپے کا ہوگیا۔

جبکہ10گرام سونا ایک ہزار6سو 30روپے سستا ہوگیا، جس کےبعد قیمتی 2 لاکھ تیرہ ہزار 48 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a reply