ملک میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی

0
158
ملک میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ہلکی کمی دیکھی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 172 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Leave a reply