ملک بھر میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

0
343
ملک بھر میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں کمی سامنے آگئی ہے۔

ڈیلرز کے مطابق سولر پینلز کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 4.5 لاکھ روپے مالیت کی لیتھیم سولر بیٹری کی قیمت 3 لاکھ 80 ہزار روپے ہو گئی ہے، جب کہ 70 ہزار روپے والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔

Leave a reply