
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ذخائر کی مجموعی مالیت 7 ارب 94 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
مرکزی بینک کیمطابق کمرشل بینک کےذخائر میں 3.9 ملین ڈالر کااضافہ ہواہےجسکے بعدکمرشل بینکوں کےذخائر 5.8 ارب 89 کروڑڈالر ہوگئےہیں۔









