ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا

0
236
ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا

ہاٹ لائن نیوز : عالمی و ملکی مارکیٹ میں سونا پھر سےمہنگا ہوگیا۔ سونےکی فی تولہ قیمت 80سوروپے کے اضافے سے 2 لاکھ ، 40 ہزار 8سو روپے ہوگئی۔

جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت 686 روپے کے اضافےکیساتھ 2 لاکھ ، 6 ہزار 447 روپے ہوگئیہے۔

Leave a reply