ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

0
160
ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

ہاٹ لائن نیوز : کار حادثے میں ملزمہ نتاشا کی جانب سے منشیات کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے درخواست ضمانت مسترد کردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کار حادثے کی ملزمہ نتاشا کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کی اور نتاشا کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

یادرہے کہ عدالت نے6 ستمبرکودرخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کیاتھا۔

Leave a reply