ملاوی کےنائب صدرطیارہ حادثےمیں ہلاک

0
193
ملاوی کےنائب صدرطیارہ حادثےمیں ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤ لوس کلاؤس سمیت 10 افراد طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاوی کے صدر نےاس بات کی تصدیق کی ہے۔ سابق خاتون اول چینل زیمبری بھی طیارے میں سوار تھیں۔

ڈیفنس فورس کا کہنا ہے کہ نائب صدر کا طیارہ چکنگوا جنگل میں گر کر تباہ ہواہے۔ لاپتہ طیارے کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ گھنے جنگل اور دھند کی وجہ سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں رکاوٹیں ہیں۔

Leave a reply