ملائکہ اروڑہ کیساتھ تعلقات پرارجن کپور نے خاموشی توڑ دی

0
180
ملائکہ اروڑہ کیساتھ تعلقات پرارجن کپور نے خاموشی توڑ دی

ہاٹ لائن نیوز : ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی تک سنگل ہیں۔

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور، جنہوں نے روہت شیٹی کی فلم ‘سنگھم اگین’ میں منفی کردار میں ڈیبیو کیا تھا، کو ممبئی میں اپنے ساتھی اداکار اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کے ساتھ راج ٹھاکرے کے گھر دیوالی پارٹی کے لیے دیکھا گیا۔

جب اداکار فلم کی تشہیر کر رہے تھے تو لوگوں کی بڑی تعداد ملائکہ اروڑہ کا نام لینے لگی اور پھر ارجن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اب سنگل ہوں۔

Leave a reply