مفتی عبدالباقی کو مسلح افرادنےگولی مارکرشہیدکردیا

ہاٹ لائن نیوز : عالم دین مفتی عبدالباقی کوکوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈپر فائرنگ کرکےشہیدکردیاگیا۔
تفصیلات کیمطابق ، نامعلوم بندوق برداروں نے کوئٹہ کےائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ کی۔ ،
امدادی عہدیداروں کیمطابق ، زخمی مفتی عبدالباقی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں وہ شہیدہوگئے۔
پولیس عہدیداروں کیمطابق ، فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائےوقوع پرپہنچی۔ واقعے کے سلسلے میں مزیدتفتیش جاری ہے۔








