معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

0
150
معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

نارووال کے گاؤں زاہد پور میں معمولی تلخ کلامی ہونے پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق بیوہ کی مدعیت میں قتل کامقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش جاری ہے، مقتول کی بیوہ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل کی لائٹ ٹوٹنے پر ملزم کی ماں اور بہنیں گالیاں دے رہی تھی، میرے شوہر عارف نے گالم گلوچ سے منع کیا تو ملزم نے چچا کو دھکا دے دیا، دھکا لگنے کی وجہ سے میرے شوہر دیوار سے ٹکرائے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Leave a reply