معروف ٹک ٹاکرکی لاش گاڑی کے اندر سے برآمد

ہاٹ لائن نیوز : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شاپنگ مال کے باہر کھڑی کارسےایک مشہور ٹک ٹاکر نیسا ٹرنر کی لاش برآمدہوئی ہے۔
یہ افسوسناک واقعہ 18 جنوری کو جنوبی کیلیفورنیا کے ایک شاپنگ سینٹر کے باہر پیش آیا ، جہاں گاڑی کے اندر 17 سالہ نیسیا ٹرنر کی لاش ملی۔
پولیس کے مطابق ، نیسا کے سینے پر گولی کا نشان تھا۔ملزم کی شناخت نہیں کی جاسکی،تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
اپنی موت سے کچھ دن پہلے ، ٹک ٹاکرنے سوشل میڈیا پر 15 سیکنڈکی ڈانس ویڈیو اپ لوڈ کی ، جو تیزی سے وائرل ہوئی تھی ۔








