معروف ماڈل و اداکارہ نیلم کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں

0
179
معروف ماڈل و اداکارہ نیلم کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں

ہاٹ لائن نیوز : معروف ماڈل واداکارہ نیلم کی شادی کی تقریبات کاآغاز ہوگیا، اداکارہ نے خود شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔

اداکارہ نیلم منیرنے ماں کےدن کی تقریبات کی ویڈیوزاورتصاویر شیئرکرتےہوئے تصدیق کی کہ انکی شادی کی تقریبات کاباقاعدہ آغاز ہوگیاہے۔

2 جنوری کی شام کو اداکارہ نے مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ مایوں کی ویڈیوز اور تصاویر میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے روایتی لباس میں دیکھا گیا۔

Leave a reply