معروف شاعر اجمل سراج کراچی میں انتقال کرگئے

0
259
معروف شاعر اجمل سراج کراچی میں انتقال کرگئے

ہاٹ لائن نیوز : معروف شاعر اجمل سراج طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

اہل خانہ کیجانب سے شاعر اجمل سراج کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انکا انتقال نجی اسپتال میں ہوا۔ 56 سالہ اجمل سراج پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔

اہل خانہ کیمطابق اجمل سراج کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر طیبہ مسجد زمان ٹاؤن کورنگی میں ادا کی جائیگی۔

Leave a reply