مضر صحت نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی جاں بحق

0
337
مضر صحت نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : مناواں کے علاقے میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی شناخت نو سالہ رافع اور گیارہ سالہ مریم کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق بچوں نے نوڈلز کھائے تھے جس سے اُن کو الٹیاں آنا شروع ہو گئیں اور طبعیت زیادہ خراب ہونے پر بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئے۔

Leave a reply