مصطفی کمال نے ہیوی ٹریفک کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھایا

0
182
مصطفی کمال نے ہیوی ٹریفک کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھایا

مصطفی کمال نے ہیوی ٹریفک کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھایا

وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کا حال سامنے آ گیا، وزیر صحت  نے وزیراعظم کے سامنے کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات کامعاملہ اٹھایا اور کہا کہ وفاق کو جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے معاوضے کا اعلان کرنا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق وزیر صحت نے وزیراعظم سے کہا کہ کراچی وفاق کاحصہ ہے ایسے حادثات کا نوٹس لینا چاہئے، حادثات کو لسانی رنگ دینےکی کوشش کو ایم۔کیو۔ایم پاکستان اور اے۔ این۔ پی نے مل کر ناکام بنایا ہے۔

Leave a reply