مشہور ٹینس اسٹار نےغصےمیں کیمرہ توڑدیا

0
160
مشہور ٹینس اسٹار نےغصےمیں کیمرہ توڑدیا

ہاٹ لائن نیوز : آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں روسی ٹینس سٹار ڈینیل میدویدیف نے سخت معرکے اور فتح کے دوران غصے میں ایک کیمرہ توڑ دیا۔

میدویدیف نے تھائی لینڈ کے کھلاڑی کو شکست دی، لیکن یہ میچ انکے لیے آسان نہیں تھا۔

میدویدیف نے پہلا سیٹ جیتا لیکن دوسرا سیٹ ہار گئے۔ تیسرے سیٹ میں 28 سالہ روسی کھلاڑی پر مایوسی اور دباؤ بڑھ گیا۔ اس دوران میدویدیف نے اپنے ریکیٹ سے ایک کیمرہ توڑ دیا۔

یہ واقعہ اسوقت پیش آیا جب میدویدیف پیچھے ہٹ رہے تھے اور خلفشار سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Leave a reply