مشہور ٹک ٹاکر خاتون درحقیقت 18 سالہ لڑکانکلا

0
186
مشہور ٹک ٹاکر خاتون درحقیقت 18 سالہ لڑکانکلا

مصر میں ، ایک ٹک ٹاکر جسے ‘یاسمین’ کہا جاتا ہے ، دراصل ایک 18 سالہ طالب علم تھا۔

عرب میڈیا کیمطابق ، یاسمین نامی ایک ٹک ٹاکرکو ان کی ویڈیوز کے لئے مصر میں جانا جاتا تھا ، لیکن حال ہی میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ بظاہر عورت دکھائی دینے والی یاسمین دراصل ایک 18 سالہ مرد طالب علم ہے جو لڑکی کے بھیس میں ویڈیو پوسٹ کرکے لوگوں کو بے وقوف بنا رہی ہے۔

مصری حکام کیمطابق ، مقامی پولیس کو یاسمین نامی ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے متعلق غیر اخلاقی ویڈیوز پوسٹ کرنیکی شکایات موصول ہوئی ہیں ، اور پولیس نے شکایات کی صورت میں یاسمین کو گرفتار کیا۔

پولیس تفتیش کے دوران ، ٹک ٹاکر خاتون کی شناخت عبد الرحمن کے نام سےہوئی ہے۔

Leave a reply