مشال یوسفزئی کو مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

0
160
مشال یوسفزئی کو مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا میں سماجی بہبود کے مشیر مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈی ٹیفیکیشن کی سمری پر دستخط کردیئے۔

حکومت کیجانب سے دو ہفتے قبل سمری گورنر کو ارسال کی گئی تھی، مشال یوسفزئی مشیر سماجی بہبود کے عہدے پر فائز تھیں۔

Leave a reply