مسلمانوں کےساتھ افطار میرےلیے اعزاز کی بات ہے ، برطانوی وزیراعظم

0
157
مسلمانوں کےساتھ افطار میرےلیے اعزاز کی بات ہے ، برطانوی وزیراعظم

ہاٹ لائن نیوز : افطار کی تقریب لندن 10 ڈاونگ اسٹریٹ میں منعقد کی گئی تھی۔

افطار کی تقریب میں ، برطانوی وزیر اعظم سر کئیراسٹارمر نےشرکاکوکھجوروں بھی پیش کیں۔

اس موقع پربرطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ برطانوی مسلمان نوجوانوں کہساتھ افطاری کرنامیرے لئےبڑےاعزاز کی بات ہے۔

سر کئیر اسٹارر نے مزید کہاہےکہ افطارکےموقع پرمعاشرےکومتحدکرنے اور نوجوانوں کوسپورٹ کرنیکا موقع ملا ہے۔

۔

Leave a reply