مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ؛ 3 افراد جاں بحق

0
195
مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ؛ 3 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے بالگتر میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پنجگور کے علاقے بالگتر میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

Leave a reply