مسلح افراد کی فائرنگ ؛ ایس ایچ او شہید

0
171
مسلح افراد کی فائرنگ ؛ ایس ایچ او شہید

ہاٹ لائن نیوز : سرکی لواغر میں پولیس چھاپے کے دوران مسلح افراد نے ایس ایچ او طارق خان کو شہید کردیا۔

پولیس نے فائرنگ میں تخت نصرتی تھانے کے ایس ایچ او کے شہید ہونے کی تصدیق کی۔ پولیس نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

ایس ایچ او طارق خان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے تحصیل تخت نصرتی اسپتال منتقل کر دی گئی۔

Leave a reply