مسافربس اور کوچ میں خوفناک تصادم، 20 افراد زخمی

0
182
مسافربس اور کوچ میں خوفناک تصادم، 20 افراد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے علاقے حب وندر کے قریب مسافر کوچ اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے جب کہ مسافر کوچ پنجگور سے کراچی آرہی تھی۔

تفصیلات کیمطابق حب وندر کے قریب المناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مسافر کوچ اور بس میں تصادم ہوا، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

Leave a reply