
ہاٹ لائن نیوز: بہاولنگر میں کنواں کھودتے ہوئے 5 مزدور مٹی تلے دب گئے۔
تفصیلات کے مطابق بہلنگر 432 سکس آر میں کنواں کھودتے ہوئے 5 مزدور مٹی تلے دب گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو کیے گئے 3 کارکن اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے جب کہ مٹی تلے دبے 2 کارکنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔









