مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

0
218
مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

ہاٹ لائن نیوز : لورالائی ڈویژن کے ضلع دکی میں کوئلے کی کانوں پر حملے میں 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دکی شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔

شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث تمام کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ مظاہرین نے لاشیں باچا خان چوک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a reply