مرغی کے گوشت کی قیمت کم کی جائیں عدالت نے نوٹسز جاری کر دئیے

0
149
مرغی کے گوشت کی قیمت کم کی جائیں عدالت نے نوٹسز جاری کر دئیے

لاہور ہائیکورٹ

مرغی کی قیمتیں مقررکرنے اور بھاری جرمانوں کےخلاف کیس کی سماعت

عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
عدالت نے سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی
جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سماعت کی
درخواست گزاروں کےوکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے

عدالت نے چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کےلئے تمام فریقین سے مشاورت لازم قرار دے رکھی ہے۔موقف
حکومت چکن کی از خود قیمتیں غیر قانونی طور پر مقرر کرکے کاروبار تباہ کررہی ہے۔موقف

چکن کی قیمتوں میں ردوبدل کرنے پر دوکانداروں کو بھاری جرمانے کئے جارہےہیں۔موقف
عدالت طے کردہ میکنزم کےمطابق چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کاحکم دے۔استدعا

Leave a reply