
لاہور ہائیکورٹ
پاکستانی پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے مرغی کی نقل حرکت کی پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
پنجاب سے مرغی دوسرے صوبوں میں نہیں جانے دی جا رہی، موقف
کچن کی 80 فیصد پیدوار پنجاب میں ہوتی ہے، موقف
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مرغی کی قیمت آسمان پر جا چکی ہے، موقف
پنجاب سے چکن کی نقل حرکت نہ ہونے سے مرغی کا کاروبار کرنے والوں کو نقصان ہو رہا ہے، موقف
بین الصوبائی مسائل دیکھنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، موقف
عدالت پنجاب سے چکن کی نقل حرکت کی پابندی کو کلعدم قرار دے، استدعا









