مردہ اور غیر معیاری مرغی کا گوشت بیچنے کے خلاف کاروائی شروع عدالت میں رپورٹ جمع

0
210
مردہ اور غیر معیاری مرغی کا گوشت بیچنے کے خلاف کاروائی شروع عدالت میں رپورٹ جمع

لاہور ہائیکورٹ نے عید الضحی کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے

عدالت نے مارکیٹوں کو رات بارہ بجے تک کھولا رکھنے کی اجازت دے دی
عدالت نے ویک اینڈ پر رات ایک بجے تک مارکیٹوں کو کھلا رکھنے کی ہدایت

مردہ مرغیوں سے متعلق رپورٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پیش کی
ٹولیٹن مارکیٹ سے 46 ہزار چھ سو ستر کلو مردہ مرغی تلف کی رپورٹ
مردہ اور مضر صحت گوشت بیچنے والوں کے خلاف 94 مقدمات درج کیے گے رپورٹ
گوشت کی چیگنگ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر چھاپے مارے جارہے ہیں رپورٹ
جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی

عدالت نے سماعت اگلے جمعے تک ملتوی کردی

Leave a reply