مراکش کے بادشاہ نے اس سال قربانی نہ کرنے کی اپیل کر دی

0
234
مراکش کے بادشاہ نے اس سال قربانی نہ کرنے کی اپیل کر دی

مراکش کے بادشاہ نے اس سال قربانی نہ کرنے کی اپیل کر دی

 مراکش میں عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے عوام سے مویشیوں کو قربان نہ کرنے کی دوبارہ اپیل کر دی ہے، مراکش کے اسلامی امور احمد التوفیق نے سرکاری میڈیا سے شاہ محمد ششم کا خصوصی پیغام عوام تک پہنچایا جس میں مراکشی عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ملک میں جاری معاشی اور موسمیاتی بحران کے سبب مویشیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے اور مویشیوں کی افزائش نسل خطرے میں پڑھ گئی ہے، موجودہ حالات میں جانوروں کی قربانی سے عوام اور بالخصوص تنخواہ دار طبقہ شدید متاثر ہو گا، اس لیے عوام اس سال قربانی کی سنت ادا نہ کریں۔

Leave a reply