مراکش کشتی حادثہ : 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں

0
193
مراکش کشتی حادثہ : 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں

ہاٹ لائن نیوز : مراکش کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونیوالے چار پاکستانیوں کی لاشوں کو پاکستان پہنچادیاگیا ہے۔ لاشوں کو فلائٹ ایس وی -726 کے ذریعے اسلام آباد ہوائی اڈے پر منتقل کیا گیا ، جہاں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے لاشیں وصول کیں۔

ہوائی اڈے کےذرائع کیمطابق ، دو لاشیں منڈی بہاؤڈین کےجوانوں کی ہیں ، جبکہ ایک شیخوپورا سے ہے۔ انٹرنیشنل کارگو ٹرمینل پروفاقی وزیر سمندرپارپاکستانی چوہدری سالک حسین نے میتیں وصول کیں اورانکے اہلخانہ کیساتھ اظہارہمدردی کیا۔

Leave a reply