مدینہ منورہ صحت مند شہر قرار

0
181
مدینہ منورہ صحت مند شہر قرار

مدینہ منورہ صحت مند شہر قرار

سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ ایک مرتبہ پھر صحت مند شہر قرار دیا گیا ہے، ڈبلیو۔ ایچ۔ او کے معیارات پر پورا اترنے کے بعد مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دیا گیا ہے۔

تبوک، الدرعیہ، طائف سمیت 14 سعودی شہر صحت مند شہروں میں شامل ہیں، عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر ہونے کی سند عطا کی۔

مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ سلمان نے وزیر صحت سے تصدیقی سند وصول کی ہے۔

Leave a reply