مختلف شہروں میں 5.2 شدت کےزلزلےسےشہریوں میں خوف وہراس

ملک کے مختلف شہروں میں 5.2 شدت کےزلزلے کے جھٹکوں کا احساس ہوا۔
محکمہ موسمیات کیمطابق ، زلزلہ اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، مانسہرا اور ایبٹ آباد میں بھی محسوس کیاگیاہے، جسکی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیاہے۔









