
لاہور ہائیکورٹ
محکمہ واسا کی فیلڈ انسپکٹروں کو مستقل کرنے کے اپیلٹ لیبر کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت
عدالت نے محکمہ واسا کی اپیلٹ لیبر کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کر دی
جسٹس شجاعت علی خان نے محکمہ واسا کی اپیلٹ لیبر کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی
واسا کے 12 فیلڈ انسپکٹروں کی جانب سے خالد اسماعیل ایڈووکیٹ پیش ہوئے
درخواست گزار محکمہ واسا میں بطور فیلڈ انسپکٹر کام کر رہے ہیں،موقف
واسا میں 2015 میں بطور عارضی فیلڈ انسپکٹر بھرتی کیا گیا،موقف
کئی سال گزرنے کے باوجود ان عہدوں پر مستقل نہیں کیا گیا،موقف
لیبر قوانین کے تحت تین ماہ مسلسل کام کرنے والے کو مستقل کیا جانا چاہیے،موقف
مستقل نہ کرنے کے خلاف اپیلٹ لیبر کورٹ سے رجوع کیا،موقف
2022 میں اپیلٹ لیبر کورٹ نے تمام فیلڈ انسپکٹروں کو مستقل کرنے ک احکام دیا،موقف
عدالت محکمہ واسا کی اپیلٹ لیبر کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرئے،استدعا
تمام فیلڈ انسپکٹرز کو عارضی بنیادوں پر تعینات کیا گیا تھا،وکیل واسا
عارضی بنیادوں پر تقرر نامے بھی جاری کیے گئے،وکیل واسا
عارضی بنیادوں پر تعینات ملازمین کو مستقل نہیں کیا جا سکتا،وکیل واسا
عدالت اپیلٹ لیبر کورٹ کی جانب سے مستقل کرنے کے فیصلے کو کلعدم قرار دے،استدعا








