محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں خوشخبری سنادی

0
153
محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں خوشخبری سنادی

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارش کا ایک نیا نظام 19 فروری کو ملک میں داخل ہونیکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کیمطابق ، 19 اور 20 فروری کو ملک کے بیشترحصوں میں بارش متوقع ہے ، جبکہ بالائی علاقوں میں برف کی توقع ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کےبالئی حصوں پرشدید برف باری ہوسکتی ہے۔

توقع کی جارہی ہے کہ خیبر پختونخوا ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش ہوگی ، جس سے درجہ حرارت کم ہوجائیگا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائیگا۔

Leave a reply