محکمہ خزانہ خیبرپختونخواکاافسران و ملازمین کاتبادلہ روکنےکا فیصلہ

خیبر پختوننہوا نے افسران اور ملازمین کے تبادلے کوروکنےکافیصلہ کیاہے۔ بجٹ کی تیاری کیوجہ سے تبادلوں کےفیصلےکومنسوخ کردیاگیا۔
محکمہ خزانہ خیبر پختوننہوانے 30 افسران اور ملازمین کےتبادلے کو روکنےکے دوران محکمہ انتظامی امور کو ایک مراسلہ بھیجا ہے۔
محکمہ خزانہ کے مطابق ، صوبے کے اگلے بجٹ کی تیاریوں کے پیش نظر 30 افسران اور ملازمین کےتبدیل کرنیکے فیصلے کومنسوخ کردیا گیا۔









