محمد رضوان سے ون ڈے کی کپتانی بھی واپس لینے کا امکان

0
139
محمد رضوان سے ون ڈے کی کپتانی بھی واپس لینے کا امکان

محمد رضوان سے ون ڈے کی کپتانی بھی واپس لینے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع پی۔ سی۔ بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بہت جلد کپتان کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لے گا، ون ڈے کی کپتانی کے لئے سلمان علی آغا مضبوط امیدوار ہیں، نئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کپتان اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے انتخاب کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے، نئے کپتان کا فیصلہ کوچنگ سٹاف کے ساتھ مل کر جلد کر لیا جائے گا۔

Leave a reply