محمد رضوان اور بابر اعظم کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ

0
286
محمد رضوان اور بابر اعظم کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ

محمد رضوان اور بابر اعظم کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ

محمد رضوان اور بابر اعظم کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دیا جانے لگا ہے، 3 ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ ہونے کے بعد سابق باؤلر تنویر احمد نے ان کو ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دیا ہے۔

سابق باؤلر کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو اب کرکٹ چھوڑنے پر غور کرنا چاہئے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے کہا کہ دونوں کھلاڑی اگر سمجھتے ہیں کہ ان کی قدر باقی نہیں ہے تو پھر ان کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینی چاہیے۔

Leave a reply