محمد خان بھٹی نے اپنے کیس میں بریت کی درخواست دائر کر دی

0
193
محمد خان بھٹی نے اپنے کیس میں بریت کی درخواست دائر کر دی

اینٹی کرپشن عدالت ، اسمبلی سیشن الاؤنس وصولی کے کیس میں اہم پیشرفت

*سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے بریت کی درخواست دائر کر دی*

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

سابقہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو جیل پولیس نے پیش کیا
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی

عدالت نے بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیئے

عدالت نے مقدمہ کےٹرائل کی مزید کاروائی 22 جون تک ملتوی کر د
بریت کی درخواست دائر ہونے سے محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی

Leave a reply