محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہو گا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہو گا
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا، جس میں چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان ہو گا، محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز 26 جون کوئٹہ میں منعقد ہو گا، اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد فرمائیں گے، ضلعی اور زونل کمیٹیوں کےاجلاس بھی چھبیس جون کو ہی منعقد ہوں گے، محرم الحرام کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔









