محبت کرنا آسان مگر اسےنبھانا بےحد مشکل ہے ؛ لائبہ خان

0
196
محبت کرنا آسان مگر اسےنبھانا بےحد مشکل ہے ؛ لائبہ خان

محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ شروع میں ، اس نے محسوس کیا کہ محبت ایک خواب کی طرح ہے ، لیکن وقت گزرنے کیساتھ یہ احساس ہوا کہ محبت آسان ہے ، لیکن اسکونبھانابیحدمشکل ہے۔اس کے لئے قربانی ، صبر اور بڑے دل کی ضرورت ہے۔

انکے نزدیک ظاہری شکل سے زیادہ عزت دینےکی صلاحیت اہم ہے کیونکہ وقت گزرنے کیساتھ ، محبت کم ہوسکتی ہے ، لیکن عزت تعلقات کوتقویت بخشتی ہے۔

شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئےاداکارہ نے ہنستے ہوئے کہا ، “جتنا میں بات کررہج ہوں ، شادی نہیں ہو رہی ہے۔ اب میں سوچتی ہوں کہ میں شادی کےبارے میں بات کرناچھوڑدوں۔

Leave a reply