متحدہ عرب امارات میں قیدپاکستانیوں کےپاسپورٹ بلاک

0
165
متحدہ عرب امارات میں قیدپاکستانیوں کےپاسپورٹ بلاک

ہاٹ لائن نیوز : حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کیمطابق متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 2سو92 پاکستانی مختلف جرائم کے الزام میں قید ہیں۔

یہ فیصلہ وفاقی وزارت داخلہ کے حکم پر عمل میں لایا گیا جس کی تصدیق متحدہ عرب امارات کے حکام کیجانب سے فراہم کردہ جرائم کی تفصیلات سے ہوئی۔

یاد رہے کہ دو ماہ قبل اکتوبر میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہزاروں پاکستانیوں کے پاسپورٹ بھی بلاک کیے گئے تھے۔

Leave a reply