ماہر نجوم سشیل کمار سنگھ کی فلمی جوڑوں سے متعلق اہم پیش گوئی

0
196
ماہر نجوم سشیل کمار سنگھ کی فلمی جوڑوں سے متعلق اہم پیش گوئی

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی نجومی سشیل کمار سنگھ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ پر نظر آئے اور گفتگو کے دوران انہوں نے بالی ووڈ کے دو مشہور جوڑوں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مستقبل میں طلاق کی پیش گوئی کی۔

تاہم، نجومی نے اپنی پیشین گوئی میں مزید تفصیلات شامل کیں کہ کن حالات میں طلاق واقع ہوگی۔ سشیل کمار سنگھ نے وضاحت کی کہ سوناکشی سنہا کو طلاق ہو جائے گی لیکن بچے کی پیدائش اور بہت لڑائی کے بعد۔

نجومی نے جس دوسرے جوڑے کی طلاق کی پیش گوئی کی تھی وہ ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے ہیں، درحقیقت انہوں نے کہا تھا کہ سابق مس ورلڈ ‘100 فیصد’ طلاق لیگی۔

Leave a reply