ماہرہ خان کےرقص نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی

0
179
ماہرہ خان کےرقص نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کیساتھ رومانوی ڈانس پرفارمنس پیش کی ہے ، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی جارہی ہے۔

یہ ویڈیواداکارہ اور سلیم کریم نے پاکستانی فرانسیسی اداکار سکندررضوی کی شادی کے موقع پر پوسٹ کی تھی ، جنھیں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ توجہ ملی ہے۔

ویڈیو میں ، ماہرہ خان اورانکےشوہتایک ساتھ ناچتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس تقریب میں اداکارہ نے کالاشرارہ پہنا تھا ، جبکہ انکے شوہر کو شیروانی میں ملبوس دیکھاجاسکتاہے۔

Leave a reply