ماں نے جن کی اولاد کہ کر اپنے ہی بیٹے کی جان لے لی

0
148

ماں نے جن کی اولاد کہ کر اپنے ہی بیٹے کی جان لے لی

بھارت میں ایک خاتون نے اپنے 2 سالہ بیٹے کو بھوت کا بچہ سمجھتے ہوئے نہر میں پھینک دیا، یہ واقعہ ہریانہ کے علاقہ فرید آباد میں پیش آیا جہاں پر ایک مذہبی جوتشی کے کہنے پر خاتون نے اپنے 2 سالہ بیٹے کو نہر میں پھینک کر مار دیا، عورت نے سرعام اپنے بچے کو نہر میں پھینکا، پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر عورت کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

غوطہ خوروں نے لاش نہر سے نکال کر پوسٹمارٹم کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار عورت کا نام میگھا ہے اور وہ گھریلو خاتون ہے، میگھا 3 روز پہلے اپنے 2 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر سے لاپتہ ہوئی تھی اور آج اطلاع ملی ہے کہ اس نے اپنے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا ہے۔اس

Leave a reply